yosuf builder

پاکستانی -سکھر کا طاقت ور آدمی نے دنیاکو حیرا ن کردیا

پاکستانی باڈی بلڈر یوسف اعوان نے تھائی لینڈ میں ہونے والی 2024 ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کی،
دو گولڈ میڈلز اور ایک سلور میڈل جیت کر پاکستان کا نام کے ساتھ ساتھ سکھر کا نام روشن کیا۔ ان کی شاندار کارکردگی نے ملک کو فخر کا موقع دیا، اور وہ بین الاقوامی سطح پر اپنی پہچان

بناتے جا رہے ہیں۔

#YousufAwan #WorldBodybuildingChampionship #
PakistanPride #BodybuildingChampion #GoldMedalist #
PakistaniAthlete #FitnessIcon #InternationalStage #PakistanZindabad

شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
اپنا تبصرہ لکھیں