سندھ کی بیٹی ام رباب کو اعزازی سند سے نواز دیا گیا !
سندھ کی بیٹی مصنفہ اذانِ انقلاب , دختر پاکستان کو آج انڈس لاء کالج میں ، سینیر استاد بیریسٹر ضامن حسین ٹالپور کے ہاتھوں سے اعزازی ڈاکٹریٹ سے نوازا گیا
امریکہ سے ملنے والی اس اعزازی سند کو سندھ کی بیٹی نے اپنی دھرتی کے اساتذہ کے ہاتھوں سے لینا قبول کیا
یہ اعزاز ڈاکٹر ام رباب چانڈیو کی ظلم کے خلاف مسلسل جدوجہد اور انصاف کے حصول کی لڑائی میں ڈٹے رہنے کا نتیجہ ہے
ڈاکٹر ام رباب چانڈیو نے اج پورے سندھ کا سر فخر سے بلند کر دیا کہ بیٹیوں کو پڑھانا کیوں ضروری ہے
شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email