murtuza wahab

فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کو 3 سال قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا

کراچی اسٹاف رپورٹر کراچی کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے مئیر کراچی کا نیا اقدام کراچی کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف کارروائ شروع کردی گئی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کو مزید پڑھیں