manora title

ایک جزیرہ، ایک کہانی.. منوڑہ سمندرکے سامنے ایک کھڑی دیوار

منوڑہ (سندھی: منهوڙو، اردو: منوڑہ) ایک چھوٹا سا جزیرہ نما ہے جو کراچی ہاربر کے شمال اور بحیرہ عرب کے جنوب کے درمیان حفاظتی دیوار کا کردار ادا کرتا ہے۔ 2017 کی مردم شماری کے مطابق، یہاں 4,273 افراد مقیم مزید پڑھیں