Pakistan cricket team

پاکستان کرکٹ‌ ٹیم ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلیے زمبابوے کی زمین پر اتر گئی

محمد رضوان کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے زمبابوے کی سزمین پر قدم رکھ دیا
کرکٹ سیریز کا آغاز اتوار 24 نومبر کو ون ڈے سیریز س پاکستان اور زمبابوے کے درمیانہونے جارہا ہے ۔
قومی کھلاڑی کل سے پریکٹس کا آغاز کریں گے۔واضح رہے کہ سلیکشن کمیٹی نے دورہ زمبابوے کے لیے سینئر کھلاڑیوں جن میں‌بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو آرام دیا ہے
اور ڈومیسٹک پرفارمر نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے۔
یکم، 3 اور 5 دسمبر کو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں