آرٹ کارنر پاکستان اور رنگ لوک کے زیر اہتمام آرٹ اور کیلیگرافی کی تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب منعقد ہوئی،
جس میں نارتھ سٹی اسکول آف آرٹ کی سی ای او، محترمہ قرةالعین کو ان کی خدمات کے اعتراف میں روایتی اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا۔
یہ تقریب فن و ثقافت کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم ثابت ہوئی۔
شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email