قائدِاعظم لائیو پورٹریٹ آرٹ مقابلے میں نارتھ سٹی اسکول آف آرٹ کے طلبہ کی شاندار کامیابیاں!
نارتھ سٹی اسکول آف آرٹ کے انتہائی باصلاحیت طلبہ نے قائدِاعظم لائیو پورٹریٹ آرٹ مقابلے میں شاندار کامیابیاں حاصل کرکے
نارتھ سٹی اسکول آف آرٹ کا نام فخر سے بلند کر دیا!
مہدیہ زہرہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور اپنی غیرمعمولی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، جبکہ عائشہ احمد نے قابلِ فخر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
دونوں طالبات کو اس شاندار کامیابی پر دل سے مبارکباد! آپ کی کامیابیاں ہم سب کے لیے باعثِ فخر
ہیں!
https://www.facebook.com/NCSAKHI
شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email