کراچی یونیورسٹی کی ایتھلیٹ نتاشا حسن نے 52ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 ہزار میٹر دوڑ میں سلور میڈل جیت لیا۔ یہ مقابلے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام ملتان میں منعقد ہوئے، جہاں نتاشا نے ایچ ای سی کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی مہارت کا لوہا منوایا۔
شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email