2 talwar

کراچی سے دو تلوار کی تاریخ

abdul latif

عبدلطیف

یہ کراچی میں کلفٹن بلاک 5 میں واقع ایک یادگار ہے جسے سن 1974ء میں تعمیر کیا گیا اور عرف عام میں اسے ” دو تلوار” کہا جاتا ہے ۔
بظاہر یہ ایک عام سی یادگار ہے اور اس سے پہلے اسی علاقے میں ” تین تلوار” بھی تعمیر ہو چکی تھی تو پھر اس یادگار کو تعمیر کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟
یہ ایک اہم سوال ہے جس کا میری دانست میں سیدھا سادہ سا جواب یہ ہے کہ اس یادگار کے ایک طرف نکلنے والی سڑک جو عبداللہ شاہ غازی کے مزار کی طرف جا رہی ہے ، اس سڑک کو ہمارے برادر اسلامی ملک کے سربراہ کے نام سے موسوم کیا گیا تھا ، بعد میں شخصیت کا نام ضرور تبدیل ہوا مگر برادر اسلامی ملک کی شناخت برقرار رہی اور آج بھی یہ سڑک ہمارے برادر ہمسایہ اسلامی ملک کے نام سے مشہور ہے ۔
یہ میرا تجزیہ ہے ، اگر آپ کی معلومات اس سلسلے میں مختلف ہیں تو ضرور شیئر کریں تاکہ میری بھی تصحیح ہو سکے ۔ شکریہ

(عبدلطیف)

شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
اپنا تبصرہ لکھیں