science and technology

موجودہ دور میں سائنسی اجادات کی اہمیت

انشراح فرحان

موجودہ دور سائنسی دور ہے اور اس دور میں سائنس اتنی ترقی کر چکی ہے اتنی ترقی کسی زمانے میں نہیں ہوتی سائنس سے اج کے انسان کی زندگی میں مرکزی حیثیت حاصل کر لی ہے
سائنسی ایجاداان نے انسانی زندگی کو سہل اور ارام دہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے گھریلو خواتین کی زندگیوں میں بھی ان ایجاداان انتہائی مثبت اثر ڈالا ہے جس کام کو کرنے میں ان کا وقت اور انتہائی محنت صرف ہوتی تھی اب وہی کام مشینوں کی وجہ سے جھٹپٹ سر انجام پا جاتے ہیں
میڈیکل سائنس کی ترقی میں بھی ان ایجادات کا کلیدی کردار رہا ہے اس ترقی سے خطرناک امراض کا علاج ممکن ہوا اور انسان کی اوسط عمر بڑھانے میں بھی کامیاب ہے
اضا کی پیوند کاری جیسا ناممکن عمل بھی ایسے ہی حیرت انگیز عزا دان وائٹ ممکن ہوا ہے اور ان ایجاداران کی بدولت زندہ مردہ انسانوں کے اعضا دوسرے انسانوں کو لگائے جا رہے ہیں
فاصلوں کو سمیٹنے میں بھی سائنس کا ایک اہم کردار ہے ان ایجادان کی بدولت دنوں کا سفر گھنٹوں اور گھنٹوں کا منٹوں میں طے کرنا ممکن ہوا ہے جس سے ناصر وقت کی بچت ہوتی ہے بلکہ انھن اور توانائی کا استعمال بھی کم سے کم ہوا ہے
ایک دوسرے سے رابطہ رکھنے کے لیے بھی سائنس عجاداران اہم کردار ادا کیا ہے ٹیلی فون تار کے بعد اب کمپیوٹر اور موبائل کی اعزادات میں ہمیں اپنے پیاروں سے رابطہ رکھنا صرف اسان کر دیا ہے بلکہ فاصلے کے باوجود بھی فاصلے کو دیکھ سکتے ہیں
غرض یہ کہ سائنسی ایجاداران میں انسانی زندگی کے ہر پہلو بلکہ ہر میدان میں اسانیاں پیدا کر دی ہیں جن سے انسانی زندگی سہل اور ارام دا ہو گئی ہے۔۔۔


( تحریر : انشراح فرحان  )

شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
اپنا تبصرہ لکھیں