نوٹ : ہر گز اس پوسٹ کا مطلب کسی بھی کمپنی کو ہراس کرناا نہیں بلکہ لوگوں کو معلومات فراہم کرنا ہے کہ ڈاکٹر کے مشورہ کے مطابق دوا استعمال کریں
غلط استعمال کرنا اپ کی جان بھی جاسکتی ہے ۔
اور سیریل کمپنی کی بہت ساری پروڈکٹس بہترین ہیں ۔۔۔۔اور کئی بیماریوں میں مفید ہیں ۔۔۔مگر استعمال کا طریقہ ہدایت کے مطابق استعمال کریں شکریہ
تمام والدین فوری توجہ دیں*
اہم پیغام! احتیاط سے پڑھنا ضروری ہے!
انتباہ:
ایک ماں نے ناگہانی حادثاتی طور پر اپنے 4 بچوں کو اپنے ہی ہاتھوں سے موت کی نیند سلادیا۔
ماں نے بچوں کی کھانسی کے سبب انہیں کھانسی کا شربت پلانا چاہا لیکن بچے کسی طور راضی نہیں ہوئے اور بچوں نے کھانسی کا شربت پینے سے صاف انکار کر دیا.
تو ماں نے ان کی کھانسی سے پریشان ہو کر انہیں بہلاتے ہوئے کھانسی کا شربت دودھ میں ملا کر پلا دیا۔
بچے دودھ پینے کے بعد سو گئے اور پھر کبھی نہیں اٹھ سکے کیونکہ وہ موت کی آغوش میں جاچکے تھے
.
طبی آزمائشیوں کی کڑی جانچ پڑتال کے بعد معلوم ہوا کہ کھانسی کا شربت اور دودھ کا مرکب زہریلا ثابت ہوا. جس کی وجہ سے بچے اپنے بستر پر مردہ پائے گئے۔
ماں ذہنی و نفسیاتی طور پر انتہائی پریشان اور ڈسٹرب ہونے کی وجہ سے اپنے حواس میں نہیں ہے۔
اس کا بار بار یہی کہنا ہے کہ بچے تو یہ شربت نہیں پینا چاہیے رہے تھے میں نے ہی انہیں ان کی کھانسی سے پریشان ہو کر زبردستی شربت پلایا تھا۔
میں نے ہی اپنے بچوں کو نے اپنے ہاتھوں سے مارا.
نہ صرف کھانسی کا شربت بلکہ کسی بھی دوا کو دودھ میں پلا کر کبھی بھی نہ پلائیں کیونکہ وہ ایک خطرناک زہریلا مرکب بن جاتا ہے جو فوری طور پر انسان کو موت کے گھاٹ اتار دیتا ہے.
احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
جزاکم اللّٰهُ خیراً کثیرا !
شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email