ڈاکٹر علی امام
ہومیوپیتھک دوائیاں راشن نہیں ہیں جو پورے مہینے تک اور تھیلی بھر کر کھائی جائیں۔
بلکہ ہومیوپیتھک دوائیوں کی خاصیت یہ ہے کہ اگر وہ پوری تفصیل کے ساتھ اور آپ کو صحیح طور پر تجویز کی گئی ہیں،
ہولیسٹک اپروچ کے تحت، اور آپ کے تمام پریزنٹیشنز اور علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے،
تو سنگل ریمیڈی یا اس کے ساتھ کوئی کمپلیمنٹری ریمیڈی بہت کم مقدار میں اور کم وقت میں بہترین اثر دکھاتی ہے۔
ہمیشہ یاد رکھیں، کبھی بھی ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر پورے مہینے دوا استعمال نہ کریں۔
اس کے بغیر اکثر اوقات پروونگ شروع ہو جاتی ہے، اور آپ کے وہ علامات، جو ختم ہو چکی تھیں،
زیادہ مقدار یا اوورڈوز کی وجہ سے واپس آ سکتی ہیں۔
ہمیشہ ہر دو ہفتے میں اپنے ڈاکٹر کو ضرور مطلع کریں،
اور انہیں بتائیں کہ آپ کی دوائیں کیسی چل رہی ہیں اور آپ کی صحت کی کیا صورتحال ہے۔
مزید معلومات کے لئے ویڈیو لنک دیکھے ۔https://www.facebook.com/reel/1042695337868803
شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email