خبردار: کوئی بھی فری سم نہ خریدیں

کراچی سے : خدارا اس ویڈیو کو دیکھو اور لوگوں میں شئیر کرو نہ جانے کون معصوم لوٹ جائے اس سے پہلے ۔۔۔۔
۔۔۔۔ان لٹیروں کے ہاتھوں جو اعتبار بھی لوٹ لیتے ہیں اور معصوم لوگوں کا مال بھی ۔۔۔۔۔
کوئی فری سم نہ خریدا کریں باہر سے ۔۔۔کہ فری میں سم لے لیں وہ سم نہیں
بلکہ ایک ایسی لکڑی ہوتی ہے جسہ اپ اپنے سر پر مارنے کے لئے روڈ سے اٹھاتے ہیں ۔۔۔۔
#AlertPost
#virals
#everyonefollowers
#KarachiSe

اپنا تبصرہ لکھیں