کراچی اسٹاف رپورٹر کراچی کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے مئیر کراچی کا نیا اقدام کراچی کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف کارروائ شروع کردی گئی
سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کو 3 سال قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزائیں دی جائینگی
پہلے مرحلے میں شہر میں قائم کاروباری اداروں ریسٹورنٹس کے خلاف بلدیہ عظمی نے ایکشن لے لیا
3 کاروباری اداروں اور ریسٹورنٹس کو کچرا فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر بھینکنے والوں کو بلدیہ عظمی نے نوٹس جاری کردئے گئے