السَّلاَمُ و عَلَيْكُمْ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعا صرف الفاظ نہیں بلکہ جذبات کا سمندر ھے جو صرف اپنے پیاروں کیلۓ نکلتی ھے اور دل سے نکلی ہوئی دعا قسمت بدل دیتی ھے
میری دعا ہے کہ رب العالمین اپکو بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔
رب ذوالجلال” آپکو سدا اپنی چاہت نصیب فرمائے اور آپ کے دل کو اپنے نور سے منور فرماۓ۔
اللہ رب العالمین آپکو دنیا اور آخرت کی ھر خوشی عطا فرمائیں ۔ رب العزت اپکو نیکی و صلہ رحمی کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
دنیا و آخرت میں خیر و عافیت نصیب فرمائے اور ھمیشہ کے لئے راضی ھو جائے
الللہ ھمیں نماز پڑھنے اور قرآن پڑھنے کا عادی بنائے.
اولاد کو نیک بنائے، والدین پر رحم کرے، شیطان ،نفس اور دشمن کے شر سے بچائے ،اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنائے،
اللہ تعالی ہم سب کو حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے ۔۔
آمین ثم آمین
شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email