واٹر کارپوریشن حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر گزشتہ روز پانی کی مین لائن متاثر ہوئی تھی۔
حکام کے مطابق 84 انچ کی مین لائن کا عارضی طور پر مرمتی کام مکمل کر لیا گیا ہے تاہم لائن کے مستقل مرمتی کام کے لیے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شٹ ڈاؤن لینا پڑے گا۔
حکام کا کہنا ہے کہ 84 انچ کی مین لائن کو خالی کر کے اندر سے پورا معائنہ کرنا پڑے گا، مستقل مرمت کے لیے دھابیجی اسٹیشن سے شٹ ڈاؤن لینے کا لائحہ عمل تیار کیا جا رہا
شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email