کھلی کچہری کی صدارت سید انوار حیدر نے کی، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہ سلیم، ایس ایس پی سینٹرل زیشان صدیقی سمیت دیگر افسران شریک
مختلف مارکیٹوں کے وفود نے اپنے مسائل پیش کیے، فوری حل کے احکامات جاری
محتسب اعلیٰ کا تمام محکموں کو عوام کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کا حکم
ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی پانی کے غیر قانونی کنکشنز ختم کرنے کی کارروائی پر عوام کی تعریف
عوامی مسائل میں پانی، نادرا، کے الیکٹرک اور تجاوزات کے مسائل زیادہ نمایاں
ڈپٹی کمشنر طحہ سلیم: عوام اپنے مسائل کے حل کے لیے ہم سے رابطہ کریں