سدھو سابق بھارتی کرکٹر معروف کیمنٹٹر
میں تو کہتا ہوں گورو بھارتی ٹیم کو چمپیئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان جانا چاہئے دنیاۓ کرکٹ دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ میچز دیکھنا چاہتی ہے
پاک بھارت میچ سے بڑا کوئی میچ نہیں ہوتا ہے وہ ایک الگ لیول کا میچ ہوتا ہے ,
دونوں ممالک کے کھلاڑی چاہتے ہیں کہ وہ آپس میں کرکٹ کھیلیں اگر پاک بھارت باہمی سیریز ہوتی ہیں تو اس سے بڑا سیریز کوئی نہیں ہوسکتا ہے
شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email