پاکستان کی بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے باہر جانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے

انٹرنیٹ کےروز کے مسائل اور وی پی این کی رجسٹریشن کے نئے پروسس کی وجہ سے پاکستان کی بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے باہر جانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن سجاد مصطفیٰ مزید پڑھیں