مشہور تصویر – ونڈوز XP کی پس منظر
یہ تصویر، جو ونڈوز XP کی پہچان بن گئی، دنیا بھر میں اربوں لوگوں نے دیکھی۔ یہ تصویر ایک تاریخی علامت بن چکی ہے اور
اپنی غیرمعمولی شہرت کےسبب یادگار حیثیت رکھتی ہے۔
——————————————————-تصویر کی کہانی:
یہ تصویر 1996ء میں کیلیفورنیا کے سونوما کاؤنٹی میں کھینچی گئی۔ اسے “Bliss” یعنی نعیمت کا نام دیا گیا۔
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ فوٹوگرافر چارلس اوریر نے یہ تصویر ایک عام کیمرے سے لی تھی، اور اس پر کوئی ڈیجیٹل ترمیم
یا فلٹر نہیں لگایا گیا۔ تصویر کی قدرتی خوبصورتی اسے ایک منفرد آرٹ ورک کی طرح پیش کرتی ہے۔
———————————————————–مالی اہمیت:
مائیکروسافٹ کے مطابق، “Bliss” دنیا کی دوسری مہنگی ترین تصویر ہے۔
پہلی نمبر پر مشہور تصویر “Rhein II” ہے۔
———————————————–20 سال بعد کی حقیقت:
اسی مقام کی ایک تصویر 20 سال بعد لی گئی، جس میں وقت کے اثرات
واضح نظر آتے ہیں۔ قدرتی مناظر بدل چکے ہیں، لیکن Bliss کی یاد آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔
یہ تصویر نہ صرف ٹیکنالوجی کی دنیا میں بلکہ قدرتی مناظر کی خوبصورتی کے طور پر بھی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔