چائنیز کا پہلا ریسٹورنٹ کراچی میں‌کب کھولا گیا

کراچی میں پہلا چائنیز ریسٹورنٹ:
کراچی کے صدر علاقے میں واقع اے بی سی ریسٹورنٹ کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے
کہ 1930 کی دہائی میں لی ڈیانشیان نامی استاد نے قائم کیا تھا۔ یہ بھی بتایا جاتا ہے
کہ پریمیئر ژو این لائی نے 1964 میں اپنے سفر کے دوران ریسٹورنٹ کا دورہ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں