خبردار اپ کو کھبی بھی یاایسی کال آےتو تصدیق ضرور کرلے پہلے
کراچی سے : دوستی کی مثال قائم کرنے والے ” حامد” ایک غریب مکینک کو emotionally بیوقوف بنا کر “کہ اپ کا دوست پریشانی میں ہے
اس وقت سعودیہ میں فوری پیسے بھیجے ” یہ کہ کر اس غریب کے 6 لاکھ روپے ہیکرز لے اڑے ۔۔۔۔
کراچی کے مشہور ڈیجٹل ایکسپرٹ جنید جاوید کے فیک آئی ڈی بنا کر ان کے دوستوں کو فرینڈ ریکوسٹ بھیجی گئی
اور ایک قریبی دوست کو فون کر کے emotionally black mail کیا کہ جنید پریشانی میں ہے
آپ فوری پیسو ں کا بندوبست کریں اور اس غریب کے 6 لاکھ لے اڑے
پاکستان میںآئے دن یہ فیک کالز کا سلسلہ جاری ہے اور کئی لوگ اس جال میںپھینس چکے ہیں…اپ سے گزارش ہے کہ یہ لوگوںکو ضرور بتاے اور شئیر کریں
تاکہ لوگ ان فراڈ سے بچ سکے
#KarachiSe
#Junaid_Jawaid