osomo

اوسامو کا کیا تعلق تھ ا سوزوکی سے جو بچھڑ گیااس سال

unknown

نعیم احمد

سوزوکی مہران اور ایف ایکس 98 فیصد پاکستانیوں کی پہلی گاڑی اور خواب تھی۔
1984ء میں پہلی بار سوزوکی ایف ایکس پاکستان کی مارکیٹ میں آئی اور چھا گئی۔
اس وقت اس کی قیمت محض 45000 روپے تھی۔ جلد ہی یہ گاڑی ہر مڈل کلاس پاکستانی کا خواب بن گئی اور پاکستان کی سب سے زیادہ بکنے والی کار بن گئی۔
آج اگر ہم سب گاڑیاں انجوائے کر رہے ہیں اور ہماری سڑکوں پر سوزوکی مہران، آلٹو ، کلٹس موجود ہیں تو اس کا سہرا اوسامو سوزوکی کو جاتا ہے۔
جو 25 دسمبر 2024ء کو 94 سال کی عمر میں کینسر سے انتقال کر گئے۔ اوسامو سوزوکی نے چھوٹی گاڑیوں کا تصور دیا اور دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے پلانٹ لگا کر عام آدمی کے لیے چار پہیوں والی گاڑی کا تصور ممکن بنایا

شئیر کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email

اپنا تبصرہ لکھیں