آئیڈیاز 2024 میں جدید ترین تھری ڈی ریڈار متعارف

تھری ڈی ریڈار کی رینج 60 سے 80 میٹر کی ہے کوئی بھی طیارہ ہو یا کوئی یو اے وی یہ اس کو ڈیٹیکٹ کرسکتا ہے۔
کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 12ویں آئیڈیاز نمائش جاری ہے جس میں نیسٹیپ کی جانب سے جدید ترین تھری ڈی ریڈار متعارف کروایا گیا ہے۔
تھری ڈی ریڈار کی رینج 60 سے 80 میٹر کی ہے کوئی بھی طیارہ ہو یا کوئی یو اے وی یہ اس کو ڈیٹیکٹ کرسکتا ہے۔

ریڈار کی ٹیکنالوجی کو پاکستان میں ہی انجینئرز نے لکھا ہے، نمائش میں چار روز تک پاکستانی کی دفاعی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں